30 جولائی 2015 - 18:57
سعودی عرب کے ولیعہد مصر پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد دوم محمد بن سلمان مصری حکام سے ملاقات کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: سعودی بادشاہ کے بیٹے اور وزیر دفاع محمد بن سلمان  ، مصری صدر اور دیگر اعلی مصری حکام کے ساتھ دوطرفہ مسائل اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے رہنماؤں کے سعودی رعب کے دورے کے بعد مصر اور ریآض کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔

.......

/169

X